: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وسطی امریکی ملک ال سلواڈور کے سابق صدر انٹونیو ساكا کو سرکاری فنڈ کا غلط
استعمال کرنے اور بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ال سلواڈور کے اٹارنی جنرل کے
دفتر نے ایک بیان جاری کر کہا کہ مسٹر ساكا
کو بدعنوانی میں ملوث ہونے کی وجہ سے ہفتہ کو دیر گئے ایک شادی کی تقریب سے
گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے 2004 سے 2009 تک ملک پر حکومت کی تھی۔